تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے آج یہاں بھگوان وینكٹیشور سوامی پر پانچ کروڑ کی قیمت کے سونے کے زیورات چڑھايے۔یہ تلنگانہ کا
علیحدہ ریاست بنانے کو لے کر مسٹر راؤ کی منت کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔وزیر اعلی اپنے خاندان کے افراد اور چند وزراء کے ساتھ کل شام یہاں پہنچے تھے۔